کہاں کا انتخاب، کون سا الیکشن؟: What Election?
BBC-Urdueملک کے طول و عرض میں الیکشن کی گہماگہمی عروج پر ہے اور آج انتخابی مہم کا آخری دن ہے۔ اسی طرح انتخابات اور اس کے بعد آنے والی حکومت کے بارے میں قیاس آرائیاں اور پیش گوئیاں بھی جاری ہیں جن کی شدت میں اب شاید مزید اضافہ ہو […]