کیا سعودی عرب کیلئے توہین رسالت اور توہین خدا جائز ہے ؟

مسجد نبوی کی توسيع کے بہانے سعودی عرب کے بنیاد پرست حکمران طبقے نے اسلام کی تین قدیم ترین مساجد کو منہدم کرنے کا پروگرام بنایا ہے . اس سے پہلے بھی سعودی عرب اسلامی ثقافتی اور تاریخی مقامات کو منہدم کر چکا ہے جن میں اہم شخصیات کے مزار، قدیم مساجد اور قدیم گھر شامل ہیں . بن الاقوامی سطح پر سعودی عرب کی طرف سے اسلامی ثقافتی، تاریخی اور اثار قدیمہ سے منسلک عمارت کو محفوظ نہ کرنے اور انکو حقیر سمجھنے کے رویے پر کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے. پر افسوسناک بات یہ ہے کہ مسلم دنیا خاص طور پر پاکستان میں طویل عرصے سے چلی آ رہی اس روایت پر کوئی آواز نہیں اٹھتی. اس توسيع کے پلان سے حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کے مقبرے بھی متاثر ہو سکتے ہیں.

 More:

Categories: Asia, Awareness, Blasphemy

2 replies

Leave a Reply to Amtu Q FarhatCancel reply