پاکستان کی قومی اسمبلی نے ونی یا سوارہ، خواتین کی صلح کے بدلے جبری یا قرآن سے شادی اور انہیں املاک میں حقِ وراثت سے محروم رکھنے کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ بی بی سی کی عنبر شمسی نے مشہور فلم ساز اور سماجی کارکن سمر من اللہ سے اس بارے میں بات چیت کی۔
Categories: Women Rights