WHAT IS THE STATUS OF A KHALIFA ?
Hazrat Khalifatul Massih-I, Hazrat Hakim Alhaj Moulvi Nuruddin (ra) says:
“It is being stated that the duty of a Khalifa is to lead prayer, lead funeral prayer, perform the Nikah (marriage) ceremony or take Bai‘at, such a work can be done by a Mullah, I totally reject this concept. Bai‘at is only one wherein there is a total submission to the dictates of the Khalifa.”
۔ حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ فرماتے ہیں
کہا جاتا ہے کہ خلیفہ کا کام صرف نماز پڑھا دینا اورپھر بیعت لے لینا ہے ۔ یہ کام تو صرف ایک ملاّ بھی کر سکتا ہے اس کے لئے کسی خلیفہ کی ضرورت نہیں۔اور میں اس قسم کی بیعت پرتھوکتا بھی نہیں ۔بیعت وہ ہے جس میں کامل اطاعت کی جائے اورخلیفہ کے کسی ایک حکم سے بھی انحراف نہ کیا جائے۔
Categories: India
