پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے احمدیہ جماعت کے اخبار کے مدیر سمیت چھ افراد کے خلاف توہین مذہب اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
جماعت احمدیہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں ان افراد کو حراست میں لیے جانے والے واقع کی مذمت کی گئی ہے۔
اسی بارے میں
متعلقہ عنوانات
لاہور کے اسلام پورہ پولیس سٹیشن میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق احمدیہ جماعت کے اخبار الفضل کے ایڈیٹر عبدالسمیع خان، پرنٹر طاہر مہدی امتیاز احمد اور دیگر چار مزید افراد پر دہشت گردی ایکٹ اور توہین مذہب کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق حراست میں لیے گئے چار افراد میں خالد اشفاق، طاہر احمد، فیصل احمد طاہر اور اظہر ظریف شامل ہیں۔
درج کی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ خالد اشفاق جو کہ علاقہ کریم پارک کے جماعت احمدیہ کے مقامی صدر بھی ہیں وہ اخبار الفضل تقسیم کر رہے تھے۔
اس پر محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے خالد اور طاہر احمد کو اخبار الفضل کے ساتھ حراست میں لیا۔
تاہم احمدی جماعت کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں ان افراد کو حراست میں لیے جانے والے واقع کی مذمت کی گئی ہے۔
اس بیان میں ان افراد پر لگائے گئے الزامات کی بھی تردید کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ الفضل اخبار صرف احمدی جماعت کے لیے ہے اور اس کا شمار پاکستان کے قدیم ترین اخبارات میں ہوتا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اخبار پر صاف الفاظ میں لکھا گیا ہے کہ یہ اخبار صرف احمدی حضرات کے لیے ہے۔
We hope and pray that wisdom and justice prevails in the politics of Pakistan.
If the Punjab Government is bent on sowing thorns for minorities, they will not be reaping flowers or blessings, as the history of the last few decades suggests.
The Muslim Times urges the interim Chief Minister to sort out this mess and restore the rights of the weak and punish those who exploit.
We hope the caretaker Chief Minister of Punjab will take quick action to uphold the Basic Human Rights, being a journalist and liberal minded, to release the members of Jammat-e-Ahmadiyya arrested for baseless reasons as every one knows and it is clearly written on the face of “Al-Fazal Akhbar” (newspaper) that it is only for Ahmadies.
These molvies has no end of ill demands, state and police are playing in their hands.Insha Allah their destruction is near from Almighty Allah.