Urdu Poem: میں بھی کافر، تو بھی کافر
میں بھی کافر، تو بھی کافر پھولوں کی خوشبو بھی کافر لفظوں کا جادو بھی کافر یہ بھی کافر ، وہ بھی کافر فیض بھی اور منٹو بھی کافر نور جہاں کا گانا کافر میکڈانلڈز کا کھانا کافر برگر کافر ، کوک بھی کافر ہنسنا بدعت ، جوک بھی کافر […]