مصلح موعود۔۔۔ایک ماہِ تمام
ارشاد عرشیؔ ملک arshimalik50@hotmail.com تھی خبر جس کی صحائف میں تو وہ محمود تھا تو وہی مصلح مقدس تھا وہی موعود تھا جس قدر خبریں مسیحؑ کی آمدِ ثانی کی تھیں ان سبھی خبروں میں تیرا تذکرہ موجود تھا سب حدیثوں کی کُتب میں ذکرہے تیرا لکھا اس سے ثابت […]