Canada: AMJ 41st Annual Conference gets underway today

Toronto July 7, 2017

The 41st annual Jalsa Salana of Ahmadiyya Muslim Jama’at gets underway today at International Centre, Airport

Road, Mississauga. It’s a three day event in which Muslim scholars will speak on various aspects of Islamic teachings and Islamic response to contemporary problems. A press conference will be held today at 3pm chaired by President of AMJ Canada Lal Khn Malik, and Imam Azhar Hanif, National Vice President AMJ, USA.

contact Safwan Chaudhry at 647 – 248-0191 or Mirza Nasim Baig 647-707-9545

 

جماعت احمدیہ مسلم کینیڈا کا سالانہ جلسہ ، اہم پریس کانفرنس

احمدیہ مسلم جماعت کینیڈا کے زیراہتمام 7جولائی تا 9 جولائی 2017 ، تین روزہ جلسہ سالانہ منعقد کیا جا رہا ہے، اس موقع پر موجودہ عالمی بےچینی اور اسلام مخالف ابھرتے جذبات کے موضوع پر اہم پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں نیشنل پریزیڈنٹ احمدیہ مسلم جماعت کینیڈا ملک لال خان صاحب اور نیشنل وائس پریزیڈنٹ احمدیہ مسلم کمیونٹی امریکہ امام اظہر حنیف صاحب اظہار خیال کریں گے،پریس کانفرنس میں ملکی اور غیرملکی پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے ۔جماعت کے اکابرین بین الاقوامی مسائل پر عالم اسلام کا نکتہ نظر ، دہشت گردی کے خاتمہ کیلیے ممکنہ حکمت عملی اور اس میں حکومت کینیڈا کے موثر کردار کے حوالے سے سوالات کے جوابات دیں گے ،،پریس کانفرنس کا پروگرام حسب ذیل ہے
موضوع ۔۔ موجودہ عالمی بےچینی اور اسلام مخالف ابھرتے جذبات
تاریخ اور وقت ۔۔ 7جولائی 2017، 3بجے سہ پہر
مقام ۔۔۔ انٹرنیشنل سنٹر ، 6900 ایئرپورٹ روڈ ، مسی ساگا، اونٹاریو
ملکی و غیرملکی میڈیا کیلیے عالمی احمدیہ جماعت کے اکابرین کے انٹرویوز کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا ہے ، شکریہ

متمنی شرکت ۔۔
صفوان چودھری، ناظم پریس اینڈ میڈیا کمیٹی ،اے ایم جے کینیڈا ۔ فون نمبر 6472480191

مرزا نسیم بیگ ، نائب ناظم میڈیا کمیٹی ،اے ایم جے کینیڈا ، فون نمبر ۔6477079545

نوٹ ۔۔میڈیا فرینڈز کی گاڑیوں کیلیے الگ پارکنگ کا انتظام ہے ، کسی دشواری کی صورت میں فوری طور پر میڈیا کمیٹی سے رابطہ کیا جائے ، شکریہ

جماعت احمدیہ مسلم کینیڈا کا سالانہ جلسہ ، اہم پریس کانفرنس

 

Categories: Canada

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s