مجلس خدام الاحمدیہ حلقہ ناصرآباد قادیان کی جانب سے کل رات 4اپریل 2015 کو قادیان میں مشاعرہ کا انعقاد ہوا۔ جس میں قادیان کے بہت سے شعرا حضرات نے اپنا کلام پیش کیا۔جس میں حمدیہ ، نعتیہ اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی شان میں شعر پڑھے گئے۔ نیز اردو ادب کو فروغ دینے کی غرض سے بھی خدام کو توجہ دلائی گئی۔ مشاعرہ مکرم سید مبشر احمد عامل صاحب صدر عمومی قادیان کی زیر صدارت ہوا۔

Qadian: Mushaira on Maseeh-e-Maood Day
صدر مشاعرہ کمیٹی
نوید احمد فضل قادیان
In the NewsPaper: