احمدی اخبار کے مدیر پر دہشت گردی کا مقدمہ – BBC
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے احمدیہ جماعت کے اخبار کے مدیر سمیت چھ افراد کے خلاف توہین مذہب اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جماعت احمدیہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں ان افراد کو حراست میں […]