Islamabad: a mosque to honor Gen. Raheel Sharif
اور اب مسجد راحیل شریف وسعت اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 6 اکتوبر 2015شیئر دنیا میں مساجد کا نام شخصیات کے نام پر رکھنا معمول کی بات ہے جس کا عمومی مقصد عقیدت کا اظہار یا خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ سب سے زیادہ مساجد خلفائے راشدین […]