قادیانیوں کی مذہبی سرگرمیاں محدود

    پاکستان کے شہر راولپنڈی کے احمدی، شہر کی دوسری بڑی عبادت گاہ میں اپنی مذہبی سرگرمیاں اٹھانوے فیصد کم کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دو ہزار دس میں لاہور کے احمدی مراکز پر حملوں کے بعد، راولپنڈی میں تین مساجد کے درمیان، اِس عبادت گاہ کے لیے […]