Electronic media’s influence on Urdu literature
حیدرقریشی , Haider Qureshi, Germany اردو ادب اور الیکٹرانک میڈیا معززخواتین و حضرات! ’’اردو ادب اور الیکٹرانک میڈیا‘‘کے موضوع پر ہونے والاآج کا سیمینار گلبرگہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو وفارسی کی جانب سے ایک نہایت مستحسن اور قابلِ تعریف کاوش ہے۔اس طرح اردو کو اپنے عصر سے ہم آہنگ […]