برطانوی پولیس نے الطاف حسین کو گھر میں ’نظر بند‘ کردیا

Urdu Newspaper

 

لندن ( مرزا نعیم الرحمان سے ) میٹروپولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین  کی موومنٹ محدود کردی ہے ۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق  برطانوی پولیس نے الطاف حسین کیخلاف یہ کارروائی اسے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کی ہے اور ان کی نگرانی دراصل ایک قسم کی گرفتاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے الطاف حسین  سے تھانے میں تفتیش کی جس دوران  تحریکِ انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل اور الطاف حسین کے  متنازع بیان کے بارے میں پوچھ گچھ کی  More

Categories: Asia, Pakistan

Leave a Reply