استحصالی روایات کے خلاف بِل منظور
Courtesy: BBC urdu service پاکستان کی قومی اسمبلی نے خواتین کی صلح کے بدلے، ونی یا سوارہ، جبری یا قرآن سے شادی اور خواتین کو املاک میں حقِ وراثت سے محروم رکھنے کے خلاف قانون منظور کرلیا ہے۔ اس قانون کے تحت بدل صلح، ونی یا سوارہ، جبری یا قرآن […]