One and Half Year old Ahmadiyya baby is denied burial
Source BBC via Wasim Sr: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر گوجرہ کے قریب ایک گاؤں کتھووالی میں 19 دسمبر کو ایک ڈیڑھ برس کی بچی کی لاش کو مقامی افراد نے دفن کرنے سے روک دیا۔ اس بچی کا تعلق جماعت احمدیہ سے تھا […]