Urdu Video-Why Ahmadiyya Will not Vote in the General Elections- BBCبدھ چوبیس اپریل کا سیربین، حصۂ دوم
اس حصے میں شامل تھیں عالمی خبریں جن میں پہلی خبر تھی بنگلہ دیش سے جہاں دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک آٹھ منزلہ عمارت کے گرنے سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے جس کی تفصيل عارف شميم کی رپورٹ میں شامل تھی۔ اس کے بعد […]