جاپان میں عید الاضحی
جماعت احمدیہ جاپان کے مرکز احمدیہ سنٹر ناگویا میں عید الاضحی کا اجتماع منعقد ہوا۔اس موقع پرنیشنل صدر ومبلغ انچارج۔جاپان انیس احمد ندیم نے احباب جماعت کو حضرت ابراھیم اور حضرت اسماعیل کے اسوہ کے مطابق قربانی کی سنت کو جاری رکھنے کی تحریک کی،نیز یہ کہ قربانیوں سے ہی ہمارے […]