بھارت – لجنہ اماءاللہ قادیان کے زیر انتظام ایک ادبی مشاعرہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مورخہ 30/4/15کو لجنہ اماءاللہ قادیان کے زیر انتظام ایک ادبی مشاعرہ زیرے صدارت صدر لجنہ اماءاللہ قادیان منعقد کیا گیا.

جس میں 15شاعرات نے حصہ لیا. محترمہ رابعہ نسیم صاحبہ محترمہ منصورہ فضل صاحبہ محترمہ مسرت مبارکہ صاحبہ محترمہ طیبہ ملک صاحبہ محترمہ امتہ الحئ کے تحسین صاحبہ اور محترمہ امتہ المنیر ہاشمی صاحبہ نے اپنے کلام پیش کیے اسکے علاوہ محترمہ ارشاد عرشی ملک اور محترم مبارک صدیقی صاحب کے کلام بھی پیش کے گے.

مہمان خصوصی کے طور پر  صدر لجنہ اماءاللہ بھارت بھی تشریف لائیں

Leave a Reply