’میں نے اس قتل سے جنت کمائی ہے‘

BBC Urdu:

تھانے میں داخل ہو کر ایک زیر حراست احمدی کب قتل کرنے والے ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے اور ج کہا ہے کہ اُس نے یہ قتل کر کے جنت کمائی ہے۔

لاہور کے نواحی علاقے شرق پور شیخو پورہ کی پولیس نے حملہ آور ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور مقتول خلیل احمد کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

ماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان کے مطابق مقتول خلیل احمد شرق پور کے گاؤں گھوئی وال کے رہائشی تھے جہاں ان کے علاوہ دیگر 15 سے 20 گھرانے بھی رہتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق گذشتہ ہفتے احمدیوں کے خلاف سٹیکر لگائے جانے پر مقتول کا ایک دکاندار سے جھگڑا ہوا جو بڑھ گیا پولیس نے مقتول خلیل احمد سمیت چار احمدیوں کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا تھا۔ سلیم الدین نے کہا خلیل احمد اُس وقت حوالات میں تھے جب انھیں قتل کیا گیا۔

MORE

confused mind

Subscribe now to receive daily email updates from TheMuslimTimes.Org

Subscribe now to receive daily email updates from TheMuslimTimes.Org

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.