ڈیرہ اسماعیل خان کا انوکھا واقعہ: In the Midst of Intolerance, A Unique Incident demonstrating True Islamic Spirit- Urdu

BBC: ہ تشدد کے حوالے سے حساس شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں مذہبی رواداری کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ہندو جوان کو بچاتے ہوئے دو مسلمان بھی ہلاک ہو گئے۔

دونوں افراد میں سے ایک حافظ قران تھے اور دوسرے ڈیڑھ سال پہلے عیسایت کا مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوئے تھے۔

یہ واقعہ دو روز پہلے ڈیرہ اسماعیل خان میں تبلیغی مرکز زکریا مسجد کے سامنے پیش آیا۔

واقعہ کے عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ مسجد کے سامنے گٹر کی صفائی پر معمور ہندو نوجوان راجیش کام میں مصروف تھے۔

راجیش گٹر کی صفائی کے لیے نیچے اترے جہاں زہریلی گیس ے باعث وہیں بے ہوش ہو گئے۔

Categories: Asia

Leave a Reply