NawaiWaqt: ختم نبوت کانفرنس زندہ باد

Know your nemesis:

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے تحت ہر سال ہونے والی آل پاکستان سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا سب سے بڑا فیض اور ثمر یہ ہے کہ اس کانفرنس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام اور فرزندان اسلام بھرپور انداز اور تعداد میں شرکت کرتے ہیں جبکہ یہ کانفرنس جس مقام یعنی مسلم کالونی چناب نگر میں منعقد کی جاتی ہے وہ قا
دیانیوں کا دل چیر کر کانفرنس منعقد کرنے والی بات ہے۔ قادیانی فتنہ برصغیر میں انگریز نے پیدا کیا تھا اور مرزا غلام احمد قادیانی ایک جعلی اور جھوٹا نبوت کا دعویدار تھا جس کی عبرت ناک موت سب کے لئے باعث شرم ہے۔ قادیانیوں کو پیپلزپارٹی کے بانی مرحوم ذوالفقار علی بھٹو نے غیرمسلم اقلیت قرار دیا تھا۔ 1973ءکے آئین کے مطابق قادیانی غیرمسلم اقلیت ہیں اور وہ مذہب کے خانے میں کسی بھی طور پر اپنے آپ کو مسلمان نہ ظاہر کر سکتے ہیں اور نہ لکھ سکتے ہیں۔

اور پڑھیے

1 reply

  1. This was the gathering of all shameless mad fanatics who opposed the creation of Pakistan. Their only job is to create atmosphere of fear and hatred in the country. Majority of decent Pakistanis are fed up with these so called religious trouble makers.
    Ahmadiyya Jama’at is marching forward under one great leader.
    “Phoonkon se yeh charagh bujhaya na jaega”.
    پھونکوں سے یہ چراغ بھجایا نہ جائیگا

Leave a Reply to Dr Abdul Bary Malik MBECancel reply